کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے
بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کشمیر کے معاملے پر اصلیت کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جدوجہد مقامی افراد کررہے ہیں۔ اس میں کسی ملک یا ایجنسی کا کوئی کردار نہیں ہے۔ مقبوضہ کشمیر […]