پاکستان

کوئٹہ:گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 4بچے جبکہ والدہ اور ایک بیٹی زخمی ہوگئیں

کوئٹہ:گیس لیکج کے دھماکے میں 4بچے جاں بحق جبکہ والدہ اور ایک بیٹی زخمی ہوگئیں۔خروٹ آباد بادیزئی ٹاؤن میں گس لیکج کے دھماکے میں چار بچے جاں بحق جبکہ والدہ اور ایک بیٹی زخمی ہوگئیں،جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی ایک بہن اور ان کا بھتیجا شامل ہیں۔پولیس کے پولیس حنفیہ خان کی بیوی […]

Read More