کوئٹہ: باپ نےاپنے 3 بیٹوں کو قتل کرنے والے قاتل کو معاف کردیا
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں باپ نے اپنے تین بیٹوں کو قتل کرنے والے چوتھے بیٹے کو معاف کردیا۔ 27 ستمبر کو کوئٹہ کے علاقے جائنٹ روڈ پر ایک واقعہ پیش آیا جس میں چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے تین بیٹے قتل کردیے گئے۔واقعہ یہ رپورٹ ہوا […]