کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق August 1, 2023 کوئٹہ: نواں کلی فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے انسداد پولیو کی ٹیم محفوظ رہی تاہم واقعے کے بعد شہر میں پولیو ٹیموں کی نگرانی سخت کر « مزید پڑھیں