پاکستان

کورونا کے مزید 28 کیسز رپورٹ، 10 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28 متاثرین رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ90 فی رہی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 3ہزار 105 ٹیسٹ کیے گئے، جن […]

Read More
güvenilir kumar siteleri