- الإعلانات -

Browsing Tag

کورونا

کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 832 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 10 ہزار 668 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں

ملک میں کورونا کے 1114 نئے کیسز رپورٹ، 32 مریضوں کا انتقال

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 1114 نئے کیسز سامنے آگئے اور 32 اموات ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ ایک دن میں کورونا کے 21 ہزار 628 ٹیسٹ ہوئے اور 1114 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 77…

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد گھٹ کر 31405 رہ گئی

اسلام آباد: گزشتہ کئی روز سے پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے کیسز اور اموات میں کمی دیکھی جا رہی ہے اور ملک میں اس وقت اس وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر صرف 31 ہزار 405 رہ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے…

پاکستانی کورونا سے زیادہ بیروزگاری اور مہنگائی سے پریشان

اسلام آباد: پاکستانی عوام بیروزگاری اور مہنگائی کے لیے کورونا وبا سے زیادہ فکرمند ہیں۔ عوام کی یہ رائے بین الاقوامی ریسرچ کمپنی اپسوس ( Ipsos ) کی جانب سے کیے گئے سروے میں سامنے آئی۔ سروے کے مطابق مارچ کی نسبت جون کے مہینے میں لوگوں کا…

امریکا میں کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کا آخری مرحلہ شروع

امریکا میں کورونا وائرس کی تجرباتی ویکسینز کے سب سے بڑے اور حتمی آزمائشی مرحلےکا آغاز ہوگیا ہے جس میں عالمی وبا کو روکنے کی دوڑ میں 30 ہزار افراد پر اس کا تجربہ کیا جائے گا۔ اے پی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ موڈرنا کی جانب…

چینی سائنسدان نے خود کو کورونا کی تجرباتی ویکسین لگا لی

چائنیز سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو کورونا وائرس کی تجرباتی ویکسین لگا لی ہے تاکہ ویکسین کی منظوری کے بعد عوام کو اسے لگانے کے لیے قائل کیا جا سکے۔ مذکورہ مرکز کے سربراہ گاؤ فو نے علی بابا…

کورونا وبا؛ 3 ماہ میں یومیہ سب سے کم اموات، فعال مریضوں کی تعداد 27421 رہ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1176 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 20 مریض جاں بحق ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک دن میں جاں بحق ہونے والوں کی سب…

کورونا روک تھام؛ پنجاب حکومت کا رات سے صوبے بھرمیں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: صوبائی وزیراطلاعات فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور فیصلے کا آج رات سے اطلاق ہوگا۔ وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگلے بدھ تک مارکیٹوں میں سخت لاک ڈاؤن رہے گا،…

کورونا وائرس کی وبا کو قابو کرنے میں مددگار 3 آسان کام

نئے کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں پاکستان بھر میں کمی آرہی ہے، جس کو برقرار رکھنے کے لیے وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر کی جاانب سے عوام پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد جاری رکھیں۔ ویسے تو اس وائرس کی مکمل روک تھام کے…

کورونا وائرس کی سب سے عام علامت کیسے مریض میں نمودار ہوتی ہے؟

عارضی طور پر سونگھنے کی حس سے محرومی نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی چند ابتدائی اور بہت عام علامات میں سے ایک ہے۔ مختلف تحقیقی رپورٹس کے مطابق اس سے بخار یا کھانسی جیسی زیادہ معروف علامات کے مقابلے میں کووڈ 19 کی بہتر…

ملک میں کورونا کے مزید 1226 کیسز رپورٹ، 35 مریضوں کا انتقال

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کم ہونے لگے اور ایک روز میں مزید 1226 مریض سامنے آگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 1226 کورونا کیسز سامنے آگئے جس کے نتیجے میں کیسز کی مجموعی تعداد 2…

پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی جبکہ مثبت کیسز 23 فیصد سے کم ہوکر 6 فیصد پر آگئے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

نیوزی لینڈ کرکٹرزنے کورونا کی پرواہ کیے بغیر بھارتی لیگ کیلئے دستیابی ظاہر کردی

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹرز نے کورونا وائرس کی ہولناکیوں کی پرواہ کے بغیر کروڑوں ڈالرز کی خاطر بھارتی کرکٹ لیگ کے لیےدسیتابی ظاہر کردی۔ ان میں کپتان کین ویلم سن،لوکی فرگوسن،جیمزنیشیم، میچل سنیتر، ٹرنٹ بولٹ اور میچل میکلینگھمن شامل ہیں۔ ان 6…

پاکستان میں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد گھٹ کر ایک ہزار پر آگئی

اسلام آباد: دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن پاکستان میں سرکاری سطح پر اس وبا سے متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد گھٹ کر ایک ہزار کی سطح پر آگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 17…

ملک میں کورونا کے ایک ہزار 587 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کے شکار مریضوں کی تعداد میں کمی ہورہی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 83 تک جاپہنچی۔…