کور کمانڈر ہاؤس حملہ؛ علیمہ خان سمیت 22 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
لاہور: انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔حماد اظہر،فرخ حبیب، اسلم اقبال ،علی امین گنڈا پور، مراد سعید ،عندلیب عباس،زبیر نیازی حسان نیازی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کردی گئی۔انسداد دہشتگری کی […]