کپتان کا امریکہ کے خلاف بیانئے پر یو ٹرن
اگر ہم غور کریں اور تھوڑاسا ماضی قریب میں جائیں تو عمران خان کی موجودہ agititioneryسیاست ، کپتان کو عدم اعتماد کے ذریعے وزیر اعظم عہدے اُتارنے کے بعد ایک جلسہ عام میں امریکی اہل کار "ڈیوڈ لو "کے سازشی مراسلے سے شروع ہو رہی ہے۔ جس میں عمران خان فرماتے ہیں کہ امریکہ نے […]