لاہور: کھڈیاں میں جعلی اور مضر صحت دودھ بنانے والا یونٹ پکڑا گیا
لاہور کے علاقے کھڈیاں میں دودھ کے نام پر روزانہ 5 ہزار لیٹر مضر صحت محلول بنانے والا یونٹ پکڑا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق 5 ہزار لیٹر تیار جعلی دودھ تلف کر دیا گیا جبکہ چلر، مشینری، گھی ٹن اور پاڈر ضبط کر لیا گیاجعلی دودھ میں گاڑھا اور چکنائی کی تکمیل کے […]