پاکستان کے ڈیفالٹ کی پیشگوئی کرنےوالے کہاں ہیں؟
کراچی کی تاجر برادری سے خطاب میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کی معاشی بحالی اور مستقبل کے استحکام کے بارے میں امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال قبل ملک پر چھائے ہوئے مایوسی کے بادل اب چھٹ چکے ہیں۔ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر […]