انٹرٹینمنٹ

کیا سلمان خان بیمار ہیں؟ وائرل ڈانس ویڈیو پر مداحوں کو تشویش

نئی دہلی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی ڈانس ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان مداح پریشان ہوگئے۔بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ سلمان خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ ایک بڑے صنعت کار کے پوتے کی سالگرہ کے فنکشن میں اسٹیج پر اپنے ایک مشہور گانے پر ڈانس […]

Read More