کیا وطن عزیز کا عدالتی نظام صحیح سمت جا رہا ہے؟
پاکستان کے عدلیہ کو سرجری کی ضرورت ہے ۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فا ئز عیسیٰ نے سامعین اور نا ظرین سے پوچھا آپ میں سے جو پاکستان میں عدلیہ اور انصاف کے نظام سے مطمئن ہیں تو حق میںہاتھ اُٹھائیں ۔ مگر بدقسمتی سے ججز حضرات ، وکلاءبرادری اور قانون کے […]