خاص خبریں

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروئی ہوگی ،انوارالحق کاکڑ

نیویارک ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نیویارک میں نیوز کانفرن میں کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا گیا تاہم نومئی کے واقعات میں […]

Read More