کیوی بولرز نے ہمیں آوٹ کلاس کردیا، سلمان آغا
قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ کیوی بولرز نے ہمیں آوٹ کلاس کردیا۔ماونٹ مونگانوئی میں نیوزی لینڈ سے چوتھے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سلمان آغا نے کہا کہ دوسری اننگزمیں گیند بہت زیادہ سوئنگ ہو رہی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس صورتحال […]