کیپٹن محمد سرور شہید کے 75 ویں یوم شہادت پر آرمی چیف،افواج کا زبردست خراج عقیدت
راولپنڈی: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کیپٹن محمد سرور شہید، نشان حیدر کے 75 ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے سب سے پہلے نشان حیدر پانے والے کیپٹن سرور نے 1948 کی جنگ میں […]