پاکستان

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی: کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی فی یونٹ 1 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔ درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے، نیپرا 30 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گی۔کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کی درخواست کی منظوری کی صورت میں صارفین پر […]

Read More