کشمیریوں کو 32000کروڑ کے سبز باغ
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جموں 32,000 کروڑ سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا اور جموں وکشمیر میں 1500 سرکاری ملازمتوں کے لیے تقرر نامے جاری کیے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 جموں وکشمیر کی […]