پاکستان

کے پی اسمبلی میں وزیراعلیٰ کو اضافی اختیارات دینے کیلئے قانون سازی

خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیرِ اعلی کو اضافی اختیارات دینے کیلیے قانون سازی کی گئی ہے۔کے پی اسمبلی میں سزاوں سے متعلق ترمیمی بل وزیر قانون آفتاب عالم آفریدی نے پیش کیا، سزاوں سے متعلق قانون میں ترامیم خیبر پختونخوا اسمبلی نے منظور کرلی، جے یو آئی ف کے رکنِ اسمبلی عدنان وزیر کی ترامیم […]

Read More