ملائیشین وزیراعظم کا گارڈ آف آنرپیش
ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وزیراعظم ہاس پہنچے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔اس موقع پر ملائیشیا اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔داتو سری انور ابراہیم کی وزیراعظم ہاس آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر […]