گاڑیاں، پیٹرولیم مصنوعات، مشروبات، منرل واٹر مہنگا کردیا گیا
نئے مالی سال کے بجٹ میں سولر پینلز، گاڑیاں، پیٹرولیم مصنوعات، مشروبات، منرل واٹر مہنگا کردیا گیا، پالتو جانوروں کی خوراک، کافی اور چاکلیٹس سمیت پرتعیش اشیا مہنگی کر دی گئیں۔وفاقی بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے، جس کے باعث سولر پینل مہنگے ہو جائیں گے۔ […]