کھیل

فیفا ورلڈ کپ:نیدر لینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ ایک گول سے برابر

دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں نیڈر لینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ ایک گول سے برابرہوگیا۔خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے19ویں میچ میں نیدر لینڈز اور ایکوا ڈور کے درمیان میچ برابر ہوگیا۔نیدر لینڈز کی جانب سے کھیل کے چھٹے منٹ میں کوڈی گیکپو نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس […]

Read More