دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں نیڈر لینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ ایک گول سے برابرہوگیا۔خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے19ویں میچ میں نیدر لینڈز اور ایکوا ڈور کے درمیان میچ برابر ہوگیا۔نیدر لینڈز کی جانب سے کھیل کے چھٹے منٹ میں کوڈی گیکپو نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو ایکواڈور نے اینرویلنشیا نے49ویں منٹ میں گول کر کے برابر کیا۔
کھیل
فیفا ورلڈ کپ:نیدر لینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ ایک گول سے برابر
- by Daily Pakistan
- نومبر 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 932 Views
- 3 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
