ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول، نجکاری کی طرف پیش قدمی
کراچی (27) مارق 2024) پاس بلڈنگ فنانس کمپنی (انتخابی ایک سی ) اپنی مالیاتی رپورٹ 2023 کے مطابق 3.10 بلین پاکستانی روپے کے ریکارڈ آپر ٹینگ منافع کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہی ہے، جو کہ اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور پچھلے تین سالوں میں قابل ذکر تبدیلی کا عکاس […]
