سا ئنس و ٹیکنالوجی

ہر کرسی کو ایئر کنڈیشنر بنانے والی پوشاک

نیویارک: ہم پکنک یا سمندر کے کنارے کھلی فضا میں بیٹھنا چاہتے ہیں لیکن گرمی ہمیں بے حال کر دیتی ہے۔ اسی تناظر میں ایکٹوکول نامی ایک چادر نما ایجاد بنائی گئی ہے جسے ہر کرسی پر رکھ کر اسے ٹھنڈی نشست میں بدلا جاسکتا ہے۔ سخت گرمی میں ایکٹوکولکسی بھی کرسی کو سات درجے […]

Read More