ہزار دکھ ہزارہ کے
ہزارہ کی پہچان کا مسئلہ کوئی وقتی نعرہ نہیں بلکہ ایک تاریخی حقیقت ہے، جس کی جڑیں پاکستان کے قیام سے بھی پہلے کی ہیں۔ یہ خطہ اس دن سے اپنی شناخت کی جدوجہد میں ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور پھر اسے حقیقت کا روپ دیا۔ جب […]
