ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں: نگران وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے سے قومی یادگار شکر پڑیاں میں پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے شرکت کی، یادگار پر فاتحہ پڑھی، پھول رکھے اور خطاب بھی کیا۔ان کا کہنا […]
