ہم بانیان پاکستان کے مشن کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ایم کیو ایم پاکستان ایک ایسے نظام کیلئے جدوجہد کر رہی ہے جو بانیان پاکستان کے مشن کے مطابق ہو۔انہوں نے 83 ویں یوم پاکستان کی مبارکباد قوم کو دیتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کی ترقی و تعمیر میں […]
