نیتن یاہو نے ظلم و ستم میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کو دفاع کا قانونی اور جائز حق حاصل ہے۔نیتن یاہو نے مظالم میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ مذاکرات ختم ہونے کا انتظار کیے بغیر ایران پراسرائیلی حملہ دہشت گردی ہے۔ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی، جائز اور فطری حق حاصل ہے اور اسرائیل […]