ہیلتھ کارڈ کا غلط استعمال روک رہے ہیں، نگراں وزیراعلٰی پنجاب
لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں ہیلتھ کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے اقدامات کررہی ہے۔اکبر چوک فلائی اوورز منصوبے کے دورے اور دیگر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ صوبے میں ہیلتھ کارڈ بند […]
