بین الاقوامی سطح پر کشمیری لیڈر یاسین ملک بچائو مہم
یاسین ملک کا نام پوری کشمیری عوام کی پرامن مزاحمتی جدوجہد کی علامت بن چکا ہے۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے وہ برسوں سے بھارت کے جبر و تشدد کے خلاف سینہ سپر ہیں، لیکن ان کی جدوجہد تشدد سے پاک اور سیاسی عمل کے ذریعے رہی ہے۔ انہوں نے […]
