یورپ میں پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا ، خطرے کی گھنٹی بج گئی
یورپ میں شدید گرمی کی لہر کے شہری اکتا گئے، متعدد مقامات پر درجہ حرارت چالیس ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا۔تفصیلات کے مطابق جولائی کے مہیے میں سورج یورپ میں آگ بر سا رہا ہے، اٹلی، یونان، کروشیا اور رومانیہ میں خطرناک گرمی کی وجہ سے وارننگ جاری کردی گئی ہے۔اٹلی میں وزارت صحت نے […]