27اکتوبر۔۔۔۔یوم سیاہ
بھارت نے 27اکتوبر 1947 کوعالمی قوانین کو روندتے ہوئے جموں کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر لیا اور پانچ اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کا خاتمہ کر کے کشمیریوں کی نیم خود مختاری میں بھی آخری کیل ٹھونک دیا جموں کشمیر کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری بھارتی اقدامات کیخلاف ہر سال 27 اکتوبر […]