لنگر خانے ۔یا۔کارخانے؟ May 4, 2023 انتہائی قابل احترام جناب سراج الحق صاحب کا ایک بیان میڈیا پر آج بھی دیکھنے کو ملا اورجو گاہے بگاہے چلتا رہتا ہے فرماتے ہیں لنگر خانے نہیں، کارخانے چاہئیں۔بات تو انکی سو فیصد درست ہے اور یہ بھی درست « مزید پڑھیں