آصف زرداری کراچی میں ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میں آصف زرداری کو کہوں گا کہ وہ کراچی کے لوگوں کو تسلیم کرے، ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ہم پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہیں مگر صوبائی حکومت بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرے یہ بات انھوں نے اسلام آباد مین پریس کانفرنس […]