ان ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا ، ترجمان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، وہ ان ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشت گردی کرتا تھا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ جن دہشت گرد عناصر سے پاکستان کو خطرہ ہے وہ […]