پرتھ ٹیسٹ؛ آسٹریلوی ٹیم 487 رنز بناکر آل آؤٹ! عامر جمال کی 6 وکٹیں
پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے آسٹریلوی ٹیم پاکستان کیخلاف 113.2 اوورز میں 487 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ دوسرا روز پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے 346 رنز اور 5 وکٹوں کے نقصان سے اننگز کا آغاز کیا تاہم 141 کا اضافہ کرکے آسٹریلوی بیٹرز […]