آئرن اور دیگر معدنیات سے بھرپور 5 غذائیں
آئرن سے بھرپور غذائیں کھانا ضروری ہیں کیونکہ آئرن سُرخ خلیات کا بنیادی جُز ہیموگلوبن کی تشکیل کے لیے ضروری ہے۔ آئرن میوگلوبن کی پیداوار میں بھی مدد کرتا ہے جو پٹھوں کو آکسیجن فراہم کرتا ہے اور توانائی کے تحول اور مدافعتی کام میں بھی مدد کرتا ہے۔آئرن کی مقدار کی اہمیت کو بہتر […]