آئمہ بیگ کنسرٹ کے منتظمین پر برس پڑیں
پاکستان میوزک انڈسٹری کی ورسٹائل گلوکارہ آئمہ بیگ نے کنسرٹ کے منتظمین کو ان کا نام لے کر ٹکٹ فروخت کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے لکھا ہے کہ مجھے یہ لکھتے ہوئے مایوسی ہو رہی ہے کہ میں پیمنٹ […]