آئندہ انتخابات کے لئے نوازشریف سرگرم
سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی سیاسی زندگی نے عملی طورپریہ ثابت کیاہے کہ سیاست عوامی خدمت کانام ہے اورمسلسل عوام کی خدمت ہی عوام کو سیاسی معراج تک پہنچاسکتی ہے اورعوام کے دلوں میں آپ کے لئے جگہ بناسکتی ہے ۔سابق وزیراعظم کے دورمیں کئے جانے والے ترقیاتی کام آج بھی ان کی کارکردگی کامنہ […]