آئندہ 2 سال کیلئے ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت کون سنبھالے گا
ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ 2 سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے آئندہ صدر ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ 2 سالہ مدت کے لیے صدارت پاکستان کے حصے میں آئے گی، اکتوبر نومبر میں ہونے والے اجلاس میں اے […]