پاکستان

آئو گے اپنے پیروں پر جائو گے کندھے پر ، علی امین کا مزید ٹیکس دینے سے صاف انکار

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مزید ٹیکس دینے سے انکار کرتے ہوئے صوبے میں ٹیکس کی باتیں کرنے والوں کو دھمکیاں دے دیں۔سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے چھوڑنے کی کال دی تو ہم بتائیں گے، قبضہ جمانے والے […]

Read More