آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے اور آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود […]
