پاکستان

آئین میں 90 دن کے ساتھ دیگر آپشن بھی موجود ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ آئین میں صرف 90 دن کا ہی ذکر نہیں دیگر آپشنز بھی موجود ہیں۔ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ جمہوریت میں ڈائیلاگ ہی ایک بڑا راستہ ہے، پیپلز پارٹی کی اس سوچ کی پوری طرح توثیق کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضد، اناپرستی کی […]

Read More