خاص خبریں

آئین کو ری رائٹ کرنے کا اختیار پارلیمنٹ رکھتی ہے عدلیہ نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ آئین کی شریح کرسکتی ہے اسے اختیار حاصل ہے لیکن عدلیہ آئین کو ری رائٹ نہیں کرسکتی کیوں کہ یہ اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں کانسیٹیوشن موبائل ایپ کے اجرا کی تقریب سے خطاب میں کہی۔شہباز شریف کا […]

Read More