پاکستان

آئین کے مطابق عام انتخابات کرائے جائیں، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق عام انتخابات کا انعقاد کرایا جائے تاکہ جمہوری حکومت عوام کے مسائل کا حل نکالے۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، سابق وزیراعلیٰ سندھ […]

Read More