افغان گریزی اور آئیں ، بائیں شائیں
میرے لیے پاک افغان سرحد پر بنے دوستی گیٹ پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کرنے اور وہاں پہرے اور حفاظت پر مامور دو پاکستانی جوانوں کو شہید کرنے کے بعد جس طرح وحشیانہ حرکت کی گئی ،اس بزدلانہ اور مجرمانہ عمل کو برداشت کرنا اور بھول جانا ممکن نہیں ہے ۔جب تک اس واردات […]
