آئی ایس ایس آئی نے اپنی تازہ ترین کتاب "اے نیو ارا آف انسرٹینیٹی: امرجنگ ٹیکنالوجیز اینڈ اسٹریٹجک سٹیبیلیٹی” کا اجراء کیا۔
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سینٹر نے اپنی تازہ ترین کتاب کی رونمائی کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا: اے نیو ارا آف انسرٹینیٹی: امرجنگ ٹیکنالوجیز اینڈ اسٹریٹجک سٹیبیلیٹی. تقریب میں تعاون کرنے والے مصنفین ایئر کموڈور (ریٹائرڈ) خالد بنوری، ایڈوائزر، ایئر […]
