آئی ایس ایس آئی نے ایمبیسیڈر اعزاز چوہدری کی کتاب ’’پاکستان۔انڈیا ریلیشنز: فریکچرڈ پاسٹ، انسرٹن فیوچر ‘‘ کی تقریب رونمائی کی۔
انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے انڈیا سٹڈی سینٹر نے پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی تصنیف "پاکستان۔انڈیا ریلیشنز: فریکچرڈ پاسٹ، انسرٹن فیوچر” کی کتاب کی رونمائی کی تقریب کی میزبانی کی۔ اس تقریب میں پاکستان کے سابق وزیر خارجہ سفیر جلیل عباس جیلانی نے بطور مہمان […]