آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں 6 فوجی شہید اور 22 دہشت گرد مارے گئے۔
راولپنڈی – 6 اور 7 دسمبر کو خیبر پختونخواہ میں تین آپریشنز میں چھ فوجیوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 22 دہشت گرد مارے گئے۔ یہ بات انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے۔ مسلح افواج کے میڈیا ونگ نے ہفتے کے روز بتایا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی […]