پاکستان

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ طے پانیوالے اسٹاف سطع کے معاہدے اور پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 7 دسمبر کو متوقع ہے۔ دوسری جانب نگران حکومت نے معاشی پالیسیوں کے تسلسل کیلئے آئندہ آنے والی نئی حکومت کیلئے اکنامک بلیو پرنٹ تیار […]

Read More